
کراچی کے گجر نالے کے اطراف 10دن میں 3 ہزار سے زائد تجاوزات ختم کر دی گئیں، اگلے مرحلے میں مزید 4 ہزار پکی تجاوزات مسمار کی جائیں گی۔
گجر نالے کو 80 فٹ چوڑا کیا جائے گا، دونوں طرف 30,30 فٹ چوڑی سڑک بھی بنائی جائے گی۔
مسمار گھروں میں رہنے والوں کو سندھ حکومت دو، دو سال کا کرایہ ادا کرے گی۔