پاکستان کی خارجہ پالیسی موجود ہی نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان کی خارجہ پالیسی موجود ہی نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی موجود ہی نہیں ہے۔ عمران حکومت خطے کی تبدیلی سے لاتعلق ہے۔

 ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکومت نالائق بھی اور نااہل بھی ہے۔

 صدر پی ڈی ایم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو دھاندلی کا نیا آلہ قرار دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں