حیدرآباد پولیس کی حدود آرڈیننس کے تحت مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان شراب سمیت گرفتار*

رپورٹ بیورو چیف نوید فاروقی۔
حیدرآباد پولیس کی حدود آرڈیننس کے تحت مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان شراب سمیت گرفتار*

*ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کے احکامات کی روشنی میں حیدرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری*

*تھانہ جی او آر*

ایس ایچ او سب انسپیکٹر ایاز علی بھگیو کی ASI اعظم آفتاب اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ کاروائی

دوران پیٹرولنگ مین گیٹ حیسکو گراؤنڈ کے قریب سے ملزم بنام راشد ولد محمد ہاشم شیخ کو 6 بوتلیں وسکی شراب سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا

*17/2021 u/s 3/4 PEHO*

*تھانہ مکی شاہ*

ایس ایچ او سب انسپیکٹر عطاء محمد کاکا کی ASI ریاض جمالی اور دیگر اسٹاف کے ہمراہ کاروائی

دوران پیٹرولنگ کینٹ قبرستان کے قریب سے 2 ملزمان بنام کامل عرف فوجی ولد قربان علی مہر اور محمد کاشف ولد عاشق قاضی کو 5 بوتلیں وسکی شراب سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں