پاک فوج اور ISI نے پاکستان کو بڑا تحفہ دیا ہے: بھارتی کرنل

پاک فوج اور ISI نے پاکستان کو بڑا تحفہ دیا ہے: بھارتی کرنل

بھارتی دفاعی تجزیہ کار سابق کرنل دھنویر سنگھ کا کہنا ہےکہ پاک فوج اور آئی ایس آئی نے پاکستان کو یومِ آزادی پر بڑا تحفہ دیا ہے۔

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد بھارتی آرمی کے سابق اہلکار اور دفاعی تجزیہ کار کرنل دھنویر سنگھ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بھارت کی حالت اُس لڑکے جیسی ہے جو 2 سورماؤں کی لڑائی میں خوامخواہ چانٹے کھا کر روتا ہوا گھر آ جاتا ہے۔

بھارتی آرمی کے سابق اہلکار اور دفاعی تجزیہ کار کرنل دھنویر سنگھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کو مبارک باد دیتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں