بینک اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات اور اے ٹی ایم پن کوڈ کے بعد پاکستانی شہریوں کے نیشنل ٹیکس نمبر بھی چوری ہونے لگے۔
ادائیگیوں سے متعلق مقامی اور غیر ملکی کمپنیز کے قانونی نوٹس ملنے کی وجہ سے کراچی کی تاجر برادری کو مشکلات کا سامنا ہے۔
تاجروں نے حکومت سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔