افغانستان کی فضائی حدود کھلتے ہی پی آئی اے کا طیارہ کابل پہنچ گیا

افغانستان کی فضائی حدود کھلتے ہی پی آئی اے کا طیارہ کابل پہنچ گیا

افغانستان کی فضائی حدود کھلتے ہی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا طیارہ کابل پہنچ گیا۔

ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق اسلام آباد سے ر وانہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 6249 کابل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔

کابل پہنچے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو پاکستان لائے گی۔

ذرائع پی آئی اے کے مطابق بوئنگ 777 طیارہ مسافروں کو لے کر آج ہی اسلام آباد واپس آئے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں