ریاست مدینہ کے دعویدار وزیر اعظم کہاں ہیں؟ آصف کرمانی
مسلم لیگ نون کے رہنما و سینیٹر آصف کرمانی مینارِ پاکستان واقعے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سوال اُٹھایا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہاں ہیں؟