51

پی سی بی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کر دیا گیا ، لیکن موقف کیا اختیار کیا گیا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی قانونی حیثیت کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے۔دائر کی گئی درخواست میں درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کو 1962 سے ایک آرڈیننس کے ذریعے غیرقانونی طور پر چلایا جارہا ہے جبکہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اورسی ای او وسیم خان کی تقرری بھی غیرقانونی ہے۔جس پر سندھ ہائیکورٹ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو آئندہ سماعت جبکہ پی سی بی کو 7 اپریل تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔درخواست گزار نے اپنی درخواست میں مزید کہا کہ اسپورٹس ڈویلپمنٹ اینڈ کنٹرول

آرڈیننس 1962 کی کسی اسمبلی نے توثیق نہیں کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں