وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہوئے، جبکہ اجلاس میں افغانستان کی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔

افغانستان کی مجوعی صورت اور داخلی سلامتی کے امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

اجلاس کے بعد اہم پالیسی بیان بھی جلد جاری کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں