پاکستان نے افغان صحافیوں و اہلخانہ کو ایمرجنسی ویزے جاری کردیے

سندھ: کورونا سے 26 اموات، 1399 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 19059 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1399 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں