اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے، طارق جمیل

پاکستان واحد ملک ہے جس نے دہشتگردی کو شکست دی: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی بڑی سپر پاور کامیاب نہ ہو سکیں، پاکستان واحد ملک ہے جس نے دہشت گردی کو شکست دی، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک لاکھ جانوں کا نقصان برداشت کیا لیکن کامیابی حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں