راولپنڈی، شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اورنازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(حالات کرائم نیوز ڈسک) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اورنازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا محمد نذیر نے تھانہ ٹیکسلا پولیس کودرخواست دی کہ ذیشان عرف شانی نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی جس پرپولیس نے مقدمہ درج کر کے دھمکیاں دینے اور نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ذیشان عرف شانی کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں