راولپنڈی:پولیس نے6پستول مع ایمونیشن برآمد ہونے پر6ملزمان گرفتار کرلیا

جمعرات 12 اگست 2021 راولپنڈی (حالات کرائم نیوز ڈسک) راولپنڈی پولیس نی6پستول مع ایمونیشن برآمد ہونے پر6ملزمان گرفتارکر لئے تھانہ صادق آبادپولیس نے ولی الرحمان سی1پستول30بور مع ایمونیشن ،تھانہ سول لائن پولیس نے اکرام حسین سی1پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے سیدعلی رضا سی1پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمد عمرسی1پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ مندرہ پولیس نے افضال احمدسے 1پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ جاتلی پولیس نے زوہیب سے 1پستول 30بور مع ایمونیشن برآمدکر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں