پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں کی بھرمار

پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں کی بھرمار

پارلیمنٹ لاجز میں چوہے گھس آئے، پارلمینٹرینز کے بیڈ رومز بھی محفوظ نہ رہے۔

 خاتون رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی پر نیند کے دوران چوہے نے حملہ کردیا۔ رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ چوہے کے کاٹنے کے بعد انجیکشن لگوایا ہے۔

 پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں کے گھسنے کا ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے ایکشن لے لیا۔

ڈپٹی اسپیکر نے سی ڈی اے کو فوری چوہوں کا بندوبست کرنے کی ہدایت کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں