چین سے سائینو فام کی نئی کھیپ پہنچ گئی

بھائی اور چچا کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مبشر کھوکھر کو مارا: گرفتار ملزم

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نام زد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی دعوتِ ولیمہ میں ان کے بھائی مبشر کھوکھر کو فائرنگ سے قتل کرنے والے گرفتار ملزم ناظم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے بھائی اور چچا کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ملک مبشر کو قتل کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں