لاہور( این این آئی)اداکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا سٹار علی خان پر تھپڑوںک ی بارش کر دی ۔ نامور سوشل میڈیا سٹار علی خان اداکارہ شیزا بٹ کے سامنے عجیب وغریب حرکتیں کر رہے تھے جس سے تنگ آکر اداکارہ نے علی خان کے منہ پر جوس پھینک دیا او ر اس کےبعد تھپڑوں کی بارش کر دی ۔ علی خان نے بڑی مشکل سے اداکارہ شیزا بٹ سے جان چھڑائی اور انہیں بتایا کہ دفترمیں کیمرہ لگا ہوا ہے اورآپ سے پرینک کیا جارہا ہے لیکن اس کے باوجود اداکارہ شیزا بٹ کا غصہ ٹھنڈانہ ہوا اور غصے
میں وہاں سے چلی گئیں ۔