خواتین کے خلاف جرائم روکنے کے لیے سخت قوانین بنانے ہوں گے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما  سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف جرائم کی روک تھام کیلیے سخت قوانین کی ضرورت ہے۔

 پی پی رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ گھریلو تشدد کے خلاف بل منظور کروانے کی ضرورت ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ گھریلو تشدد کے خلاف بل کو پارلیمنٹ سے منظور کروائے جانے میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں