راولپنڈی پولیس کا سماج دشمن جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن جاری

راولپنڈی (حالات نیوز ڈسک) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں7ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیاتھانہ رتہ امرال پولیس نے معین الدین سی1پستول30بور مع ایمونیشن ،تھانہ پیرودہائی پولیس نے محمد علی سی1پستول30بور مع ایمونیشن ،تھانہ صادق آبادپولیس نے آصف سے1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ نصیر آبادپولیس نے محمد فیصل سی1کاربین ،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے امتیاز اورنعمت اللہ سی2پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ مندرہ پولیس نے بلال بشارت سی1پستول 30بورمع ایمونیشن برآمد کرلیاتھانہ بنی پولیس نے قتل کے مقدمہ میںمطلوب اشتہاری گرفتارکر لیا پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری عمر شیراز کو گرفتار کرلیامذکورہ اشتہاری نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ دوران لڑائی جھگڑا فائرنگ کرکے طاہر اورراہگیر کو زخمی کر دیا تھابعد ازاںطاہر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھاجبکہ اس کے 2 ساتھی قبل ازیں گرفتار ہوکر چالان ہو چکے ہیں واقعہ کا مقدمہ مقتول کے ماموں محمد آصف کی مدعیت میں جنوری 2021 میںتھانہ بنی میں درج کیا گیا تھاتھانہ روات پولیس نے منشیات فروش رحیم گل سی1 کلو20 گرام چرس جبکہ ملزم اجمل محمودسے 180گرام چرس ،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے محسن محمود سی385گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمد منظور سی550گرام چرس، تھانہ کینٹ پولیس نے عمران مسیح سی4لیٹر شراب، تھانہ آراے بازار پولیس نے ارسلان مصطفی سی20 لیٹر شراب برآمدکرلیتھانہ مندرہ پولیس نے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والی2ملزمان گرفتارکر کے سامان آتش بازی برآمدکر لیا پولیس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے آصف لطیف اور عامر لطیف کو گرفتار کرکے سامان آتش بازی برآمد کرلیا۔تھانہ وارث خان پولیس کو درخواست دی کہ وہ اپنی فیملی کے ہمراہ ہسپتال گیا ہوا تھا کہ صادق نے اس کی7سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی جبکہ متاثرہ بچے کے والد نے تھانہ روات پولیس کودرخواست دی کہ اس کا9 سالہ بیٹا پڑھنے گیا جہاں معلم غلام رضا نے میرے بیٹے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کی کوشش کی وارث خان پولیس نے 7سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے محمد صادق اورروات پولیس نے 9سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے معلم غلام رضا کو گرفتا رکرلیا۔تھانہ کلرسیداں پولیس نے گرفتار ملزم عثمان کے خلاف زیادتی کے مزید 2مقدمات درج کر لئے پولیس نے لڑکے سے زیادتی کرنے اور تصاویر و ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے عثمان سمیت2 ملزمان کوگرفتار کیا تھا سی پی اوراولپنڈی محمدا حسن یونس نے تھانہ کلرسیداں جا کرمقدمہ کی تفتیش پر بریفنگ لی تھی اورافسران کو ہدایت کی تھی کہ تفتیش میں مزید بچوں سے زیادتی و بلیک میلنگ کے شواہد سامنے آنے پر متاثرہ بچوں اور ان کی فیملیوں سے رابطہ کر کے مقدمات درج کئے جائیں،12سالہ اور13سالہ بچوں کے ساتھ ملزم عثمان کی جانب سے زیادتی کے 2 واقعات سامنے آنے پر کلرسیداں پولیس ملزم اور اس کے ساتھی کے خلاف مزید 2الگ الگ مقدمات درج کر لئے ملزمان کے خلاف مقدمات متاثرہ بچوں کے والدین کی مدعیت میں درج کئے گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں