راولپنڈی(حالات میڈیا ڈسک) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں1مبینہ منشیات فروش سمیت12ملزمان گرفتار کرکی3کلو92گرام چرس ،35لیٹر شراب ،1پستول 9ایم ایم اور50روند 9ایم ایم کے برآمد کرلئے تھانہ سول لائن پولیس نے منشیات فروش عمران سی1کلو800گرام چرس اور1پستول 9ایم ایم مع ایمونیشن ، تھانہ وارث خان پولیس نے سفیراحمد نے 300گرام چرس،تھانہ روات پولیس نے منیب حسین 620گرام چرس، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے مبشر ریحان سے 160گرام چرس، تھانہ مندرہ پولیس نے باچاخان سی212گرام چرس،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے امیر حمز ہ سی5لیٹرشراب ،فیاض سی5لیٹرشراب ،عبدالجواد سے 5لیٹرشراب،تھانہ پیرودھائی پولیس نے محمدجہانگیرسے 10 لیٹرشراب،تھانہ سول لائن پولیس نے مرزا کاشف سی5لیٹرشراب،تھانہ چونترہ پولیس نے محمد جاوید سی5لیٹر شراب ،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے عقیل سے 50روند 9ایم ایم کے برآمدکرلی۔ تھانہ رتہ امرال پولیس نے ڈکیتی ،سنیچنگ اور چوری کی وارداتوں میں مطلوب سرغنہ کوساتھی سمیت گرفتارکر کے چھینی گئی 70ہزار روپے کی رقم ،3 موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمدکر لیاپولیس نے ڈکیتی ، سنیچنگ اور چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2ملزمان کوگرفتار کرکے 70ہزار روپے،3 موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکر لیاپولیس کے مطابق ملزمان نے ڈکیتی،سنیچنگ اور چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیاجنہیں وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کر دیا گیا
اسرائیل پر حملہ، امریکا کی ایران کے تیل پر نئی پابندیاں
مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
سعودی عرب کاسیزنل ورک ویزوں کیاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان
قیامت کی نشانی یا موسمیاتی تبدیلی؟ افریقی ریگستان دریا میں تبدیل
کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں اضافہ
والد کی آخری رسومات پر بیٹے کا ڈی جے سسٹم اور ڈانسرز کا انتظام، لوگ حیران
مجوزہ آئینی ترامیم ، وفاقی آئینی عدالت کی تشکیل کیلئے حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئے
آئینی ترمیم کسی اصول نہیں سیاسی مفادات پر ہو رہی ہے: فاروق ستار
علیمہ خان ،عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
جن ممالک میں الیکشن چوری ہو وہ ترقی نہیں کرسکتے: شاہد خاقان عباسی