سی پیک اتھارٹی کے نئے سربراہ سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (حالات میڈیا ڈسک) سی پیک اتھارٹی کے نئے سربراہ سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں