لیڈر شپ بھی اسپورٹس سے ہی نکلتی ہے، صدر عارف علوی

لیڈر شپ بھی اسپورٹس سے ہی نکلتی ہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ لیڈرشپ بھی اسپورٹس کے میدان سے ہی نکلتی ہے، دباؤ برداشت کرنے کا ہنر بھی اسپورٹس کے میدان سے آتا ہے۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ جس کی مثال اس وقت کی حکومت ہے، جب 2014 میں ہم نے دھرنہ دیا تو کپتان عمران خان کہتے تھے کہ ان پر پریشر ڈالو وہ غلطی کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لہٰذا جو تبدیلی آپ اس وقت دیکھ رہے ہیں اس کا کریڈٹ بھی اسپورٹس کو جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں