نو منتخب اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی انوار الحق نے حلف اٹھا لیا

نون لیگ نے بطور احتجاج حلف اٹھایا ہے: راجہ فاروق حیدر

مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا کہنا ہے کہ نون لیگ نے بطور احتجاج حلف اٹھایا ہے، حکومتِ پاکستان نے دھاندلی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں