اسلام آباد،تھانہ نون کے ایس ایچ او اشتیاق شاہ نے اسلحہ لیکر گھومنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد،تھانہ نون اسلام اباد ایس ایچ او اشتیاق شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے افراد کو فوری طور پر گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا ملزمان کو فوری طور پر حوالات میں بند کیا گیا اور ایف آئی آر کا اندراج کر دیا گیا ایس ایچ او تھانہ نون اپنی ٹیم کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے ان کو اطلاع ملی جس پر فوری کارروائی کی گئی ذرائع کے مطابق یہ افراد خاص سیاسی اثر و رسوخ رکھتے ہیں اس کے باوجود پولیس ٹیم کی کاوش بہت بہترین ہے جو شاباش کی مستحق ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں