شیئر کریں قومی شاہراہ پر کوچ الٹ گئی، بچہ جاں بحق admin فروری 16, 2021February 16, 2021 نواب شاہ کے قریب قاضی احمد قومی شاہراہ پر کوچ الٹ گئی، حا دثے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 35 مسافر زخمی بھی ہوئے، جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ مسافر کوچ صادق آباد سے کراچی آ رہی تھی ۔