عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1799ڈالر ہو گیا

کراچی (حالات کامرس ڈسک)عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1799ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 200روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ9ہزار550روپے ہو گئی اسی طرح171روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت93ہزار921روپے پرجا پہنچی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں