وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے آزاد کشمیر چھوڑدیا

ایسا کہیں نہیں ہوتا کہ ایک سزا یافتہ شخص اداکاری کرکے برطانیہ چلا جائے، وزیراعظم

عمران خان نے کہا کہ اب جو پاکستان بننےجا رہا ہے وہ ہاتھ نہیں پھیلائےگا بلکہ غریب ممالک کو قرضےدے گا، ساری مسلمان دنیا کشمیریوں کی طرف دیکھ رہی ہے، اچھا وقت آپ کے سامنے آرہاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں