آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب جاری کرنے کی منظوری

آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب جاری کرنے کی منظوری

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

وزارت منصوبہ بندی کے مطابق بجلی منصوبوں کیلئے 5 ارب 86 کروڑ روپے بھی منظور کر لیے گئے۔ پی ایس ڈی پی سے 133 ارب 66 کروڑ روپےجاری کیے جائیں گے۔

رواں مالی سال کا مجموعی پی ایس ڈی پی 900 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں