ذوالفقار علی بھٹو نے عالمی سطح پر کشمیریوں کو پہچان دی، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو  نے عالمی سطح پر کشمیریوں کو پہچان دی۔

دھیر کوٹ، آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  یوسف رضا گیلانی  نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کی تقسیم سے انکار کردیا تھا۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نےکہا تھا کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں