لاہور، لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

لاہور، لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں فلیٹ سے 25 سالہ لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کا تعلق ملتان سے ہے اور وہ سی ایس ایس امتحان کی تیاری کے لیے لاہور آئی تھی۔

آئی جی پنجاب نے فلیٹ سے لڑکی کی لاش ملنے کا نوٹس لے لیا، سی سی پی او سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں