شیئر کریں کس علاقے میں کتنی بارش ہوئی؟ admin جولائ 15, 2021July 15, 2021 اسپتالوں میں کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ شروع ہوگیا، اسد عمر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسپتالوں اور آئی سی یو میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔