عمران خان دیوار کے پار دیکھ سکتے ہیں، وزیر داخلہ

عمران خان دیوار کے پار دیکھ سکتے ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان میں دیوار کے پیچھے دیکھنے کی صلاحیت ہے، وہ آزاد کشمیر میں بھی حکومت بنائیں گے۔

اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں کی وجہ سے ملک دلدل میں پھنسا ہے۔

واضح رہے کہ راولپنڈی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا تھا کہ کشمیری عوام وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد رکھتی ہے، اپوزیشن کا کام صرف رونا اور طعنہ زنی کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں