تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کی منظوری

تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ میں ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دے دی۔

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا فیصلہ برقرار رہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ تحریک لبیک پاکستان پر پولیس کو مارنے کا الزام ہے، ٹی ایل پی نے املاک کو نقصان پہنچایا۔

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ دوسرے مرحلے میں الیکشن کمیشن سے تنظیم کا انتخابی نشان ختم کرایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں