انتہائی مطلوب خیالو گروپ کے 2 ڈاکو گرفتار

شہباز شریف نے بجلی ترسیل کے نظام کو اپ گریڈ نہیں کیا، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے بجلی کے ترسیل کے نظام کو اپ گریڈ نہیں کیا، پاورجنریش کرنا ہی اہم کام نہیں تھا، بجلی گرڈ اسٹیشن تک پہنچانا بھی ضروری تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں