وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے خصوصی الاؤنس2021 کی منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے، حلیم عادل شیخ کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

اس کے علاوہ ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ بھی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں