فرانس کے کوہ پیماؤں نے 8036 میٹر گشربروم ٹو سر کرلیا

فرانس کے کوہ پیماؤں نے 8036 میٹر گشربروم ٹو سر کرلیا

فرانس کے کوہ پیماؤں نے 8036 میٹر گشربروم ٹو سر کرلیا، یہ اسکردو میں رواں سیزن کی پہلی کامیاب مہم جوئی ہے۔

کوہ پیما انتہائی بلندی سے کیمپ ون تک اسکینگ کر کے اترے۔

فرانس کی دوسری مہم جو ٹیم نے 7266 میٹر بلند دیران پیک سر کرلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں