سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی انتقال کرگئے

سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی انتقال کرگئے

سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی انتقال کرگئے،وہ نشتر اسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے،

فیملی ذرائع کے مطابق میر احمدان بگٹی کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ڈیرہ بگٹی اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔

میر احمدان بگٹی کو کل آبائی علاقے ڈیرہ بگٹی میں سپردخاک کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں