کراچی میں رات کو تیز بارش کا امکان

اسلام آباد ایئرپورٹ پر گراؤنڈ عملے کی سستی، مسافر جہاز میں محصور

کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کے مسافر گراؤنڈ عملے کی سست روی کے سبب جہاز میں محصور ہوگئے، مسافروں میں سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی اور فاروق ایچ نائیک بھی موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں