راولپنڈی ۔پولیس کی سماج دشن عناصر کے خلاف کاروائی جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں7ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا تھانہ نصیرا ٓبادپولیس نے گل محمد سی1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ارسلان سی1پستول30بور ،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے اعجاز خان سی1پستول 9ایم ایم ،تھانہ روات پولیس نے سردار خان سی1پستول9ایم ایم مع ایمونیشن ،تھانہ کہوٹہ پولیس نے آفتاب نسیم سی1رائفل12بورمع ایمونیشن ،تھانہ مری پولیس نے نعمان شمیم سی1رائفل 12بور مع ایمونیشن اورتھانہ مری پولیس نے انیس ارشد سی61روند کلاشنکوف برآمدکر لئی) تھانہ روات پولیس نے معمولی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ریسٹورنٹ شیف کو قتل کرنے والا ملزم گرفتارکر کے آلہ قتل برآمدکر لیاپولیس نے معمولی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ریسٹورنٹ شیف نور السلام کو چھریوں کے وار کرکے قتل کرنے والے فیصل ستی کوگرفتار کرلیااورملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیاتھانہ کہوٹہ پولیس نے خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم گرفتارکر لیامتاثرہ خاتون نے کھلی کچہری میں سی پی او محمد احسن یونس کو درخواست دی کہ کامل شاہ، منیر اور ساتھیوں نے زیادتی کی، جس پر سی پی او نے فوری قانونی کاروائی کا حکم دیاجس پر پولیس نے مقدمہ درج درج کر کے مرکزی ملزم کامل شاہ کوگرفتار کر لیاجبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیںاولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں7ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا تھانہ نصیرا ٓبادپولیس نے گل محمد سی1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ارسلان سی1پستول30بور ،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے اعجاز خان سی1پستول 9ایم ایم ،تھانہ روات پولیس نے سردار خان سی1پستول9ایم ایم مع ایمونیشن ،تھانہ کہوٹہ پولیس نے آفتاب نسیم سی1رائفل12بورمع ایمونیشن ،تھانہ مری پولیس نے نعمان شمیم سی1رائفل 12بور مع ایمونیشن اورتھانہ مری پولیس نے انیس ارشد سی61روند کلاشنکوف برآمدکر لئیراولپنڈی ،تین منشیات فروشوں سمیت 18ملزمان گرفتار، 5کلو822گرام چرس اور8بوتل شراب برآمدراولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور منشیات کے عادی افراد کے خلاف کاروائی میں3منشیات فروشوں سمیت 18ملزمان گرفتارکر کے 5کلو822گرام چرس اور8بوتل شراب برا?مدکر لی تھانہ بنی پولیس نے لیڈی منشیات فروش ماریہ منصورسے 1کلو 245گرام چرس ،منشیات فروش سیف نعیم سی1کلو650گرام چرس ،تھانہ و اہ کینٹ پولیس نے منشیات فروش مسلم خان سی1کلو20گرام چرس ،تھانہ رتہ امرال پولیس نے محمد عمران سی405گرام چرس،تھانہ پیرودہائی پولیس نے ولید سجاد سی240گرام چرس، تھانہ بنی پولیس نے محمد راشد سی150 گرام چرس، تھانہ کینٹ پولیس نے عبدالجبار سی120گرام چرس، حامد علی سی125گرام چرس، عامر احمد سی120گرام چرس، تھانہ نصیر ا?باد پولیس نے تسبیح اللہ سے 240گرام چرس،افتخار سی320گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے آصف سی160گرام چرس تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے تنویر حسین سی27گرام چرس,تھانہ واہ کینٹ پولیس نے اعجاز خان اورعبدالوحید سی2,2بوتل شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے حسرت حسین سی2بوتل شراب، شاہد حسین سی1بوتل شراب، عامر حسین سی1بوتل شراب برٓآمدکرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں