شیئر کریں قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا امتحانات ملتوی نہ کرنے پرواک آوٹ admin جولائ 10, 2021July 10, 2021 حکومت نے مان لیا نئی ایل این جی پائپ لائن ضروری ہے، مفتاح اسماعیل مفتاح اسماعیل نے سوال اٹھایا کہ ایل این جی کی درآمد میں بہتری کی راہ میں رکاوٹیں کون ڈال رہا ہے؟ حکومت نے کم ترین نرخ پر دستیاب ایل این جی آئندہ تین سال کے لیے کیوں نہیں خریدی ۔