زہر خورانی سے جاں بحق 3 بچوں کی ماں بھی چل بسی

بلاول، مریم کے آزاد کشمیر میں جلسے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج منگلا میرپور میں جلسے سے خطاب کریں گے،جبکہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز آج وادی نیلم پہنچیں گی جہاں وہ پٹہکہ اور جورا کے مقام پر انتخابی جلسےکریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں