کراچی بندرگاہ پر آئل برتھ تھری نئے سرے سے تعمیر کی ہے، علی زیدی

کراچی بندرگاہ پر آئل برتھ تھری نئے سرے سے تعمیر کی ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی بندرگاہ پر آئل برتھ تھری کو نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی علی زیدی نے اپنے بیان میں کہاکہ کئی دہائیوں سے آئل برتھ پر توجہ نہیں دی گئی تھی۔

انہوں نے کہاکہ صفائی کے بعد آئل برتھ رواں ماہ مکمل فعال ہوجائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں