آئی ایم ایف سے اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اچھے انداز میں مذاکرات چل رہے ہیں۔

واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رضا باقر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے اہداف ہمارے بھی اہداف ہیں، اہداف میں ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانا شامل ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لئے اقدامات کررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں