23

سید ظہور آغا نئے گورنر بلوچستان مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سید ظہور آغا نئے گورنر بلوچستان مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سید ظہور آغا کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر بلوچستان امان اللّٰہ یاسین زئی نے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے تھے۔

جس کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے نئے گورنر بلوچستان کا تقرر کیا تھا، جس کا آج نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں