ٹک ٹاک پر پابندی، قابلِ اعتراض ویڈیوز پر کارروائی کا حکم

لاہور: دکاندار کا ملازم پر تشدد، ویڈیو وائرل

لاہور کے علاقے راوی روڈ میں دکان کے مالک نے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تو ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں