اسلام آباد کا علاقہ 9۔1 سرعام بجلی چوری و سرکاری زمینوں پر قبضے معمول بن گئے

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)اسلام آباد کا علاقہ9۔ 1 علاقہ میں سر عام بجلی چوری اورسرکاری زمینوں پر قبضہ معمول بن چکے ہیں اے سی9۔1 اور اے ایس پی9۔1 علیم علاقے کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام نظر آتے ہیںان میںجرائم کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت نہیں جو سرعام بجلی چوری اور سرکاری زمینوں پر قبضہ ہو رہے ہیں نہ تو iescoنتظامیہ میں اتنی صلاحیت ہے کہ بجلی چوری کنٹرول کر سکیں جوکہ سرعام ہو رہی ہے اور نہ ہی انڈسٹریل ایریا پولیس میں اتنی طاقت کہ سرکاری زمینوں کو قبضہ گروپوں سے آزار کر سکیں۔شہریوں کی بڑی تعداد نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ تمام افسران کو تبدیل کر کے ان کی جگہ قابل افسران لگائے جائیں اوران افسران کو ہٹایا جائے جو کہ سرکاری خزانے پر بوجھ بنے ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں