ملک چاکلیٹ کا استعمال،خواتین کے جسم میں چربی ختم اور بلڈ شوگر لیول کم ہوتا ہے، تحقیق

ملک چاکلیٹ کا استعمال،خواتین کے جسم میں چربی ختم اور بلڈ شوگر لیول کم ہوتا ہے، تحقیق

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ روزانہ ملک چاکلیٹ کھانے سے وزن بڑھنے کے امکانات ہوتے ہیں۔

لیکن اس تحقیق سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ خواتین کے مخصوص دنوں کے بعد ملک چاکلیٹ کے صبح کے وقت اچھی مقدار میں استعمال سے ان کے جسم میں موجود چربی کو ختم کرنے میں یہ مدد دیتی ہے اور بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرتی ہے۔

 اس حوالے سے برمنگھم کے تحقیق کاروں نے یونیورسٹی آف مورسیا اسپین کے ساتھ اشتراک کیا تھا۔ 

ان محققین نے اس سلسلے میں ایسی 19 خواتین پر تجربہ جنھوں نے حیض کے بعد صبح یا رات میں چاکلیٹ کا استعمال کیا تو ان میں مذکورہ بالا نتائج سامنے آئے۔ یہ تحقیق دی فسیب جرنل میں شائع ہوئی ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں