شیری رحمان کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ  کردیا۔

اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے سے صارفین پر 135 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

شیری رحمان نے کہا کہ بجٹ کے نتائج قیمتوں میں اضافے کی صورت میں آنا شروع ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں