گارڈن کراچی میں نالے پر بنی جوبلی مارکیٹ بیٹھ گئی

گارڈن کراچی میں نالے پر بنی جوبلی مارکیٹ بیٹھ گئی

کراچی کے علاقے گارڈن میں برساتی نالے پر بنی جوبلی مارکیٹ بیٹھ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ نالا بیٹھ جانے کے باعث 10 سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا۔

 حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے گیس بھرجانے کے باعث نالہ بیٹھ گیا ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں