وفاقی حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی، سہیل انور سیال

قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اِن کیمرہ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔ ڈی جی آئی ایس آئی ملکی داخلی صورتِ حال کے علاوہ افغانستان، بھارت اور مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال پر بریفنگ دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں