اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب:  اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں یکم جولائی سے یکم اگست تک اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

ڈاکٹر مراد راس  نے مزید کہا کہ چھٹیوں میں بچےکورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں